نفرت کبھی نفرت کرنے سے ختم نہیں ہوتی۔نفرت محبت سے …

نفرت کبھی نفرت کرنے سے ختم نہیں ہوتی۔نفرت محبت سے ختم ہوتی ہے۔یہی اس کی فطرت ہے۔ہم لوگوں کو مسرور رہنا چاہئیے اور ان لوگوں سے نفرت نہیں کرنی چاہئیے،جو ہم سے نفرت کرتے ہیں۔جو لوگ ہم سے نفرت کرتے ہیں،ان کے بیچ ہمیں نفرت کے بغیر رہنا چاہئیے۔

مہاتما گوتم بدھ

اقتباس کتاب:Religions of the world

انتخاب و ٹائپنگ: بلاول علی

May be an image of 1 person, flower and text
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3018762608354252

جواب چھوڑیں