بہت سارے احساسات، بہت سارے موضوعات، بہت کم صفحات ….

بہت سارے احساسات، بہت سارے موضوعات، بہت کم صفحات … ایک بہت ہی دلچسپ ناولٹ

یونانی میں "مراجعت” کے لیئے لفظ نوسٹوس (nostos) موجود ہے۔ الگوس (algos) کا مطلب ہے "اذیت”۔ ناستلجیا وہ اذیت ہے جو واپسی کی غیر تسکینMore شدہ خواہش سے جنم لے۔

"اگنورینس” جس کا اردو ترجمہ جناب حمید رازی نے "مراجعت” کے نام سے کیا ہے، میلان کنڈیرا کا مہاجرین کو خراج تحسین ہے۔ یہ کہانی فرانس میں رہائش پذیر چیک مہاجر خاتون ارینا کے گرد گھوم رہی ہے، جو اپنے آبائی وطن کو لوٹتی ہے۔ واپسی پر وہ جوزف سے ملتی ہے، جو ایک ساتھی مہاجر ہے جس کو وہ ماضی سے اپنے عاشق کے طور پر جانتی ہے۔

ارینا، جس نے 1968 میں پراگ کو موسم بہار میں الوداع کہا اور پیرس میں 20 سال گزارے ہیں، سن 1989 میں کمیونزم کے خاتمے کے بعد اس کے فرانسیسی دوست اس پر دباؤ… More

May be an image of 1 person
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2699177370312779

جواب چھوڑیں