میرے نزدیک زندگی کی دو مصیبتیں ہیں۔یعنی پچھتاوا او…

میرے نزدیک زندگی کی دو مصیبتیں ہیں۔یعنی پچھتاوا اور بیماری،واحد اچھی بات ان دونوں کی عدم موجودگی ہے۔میری زندگی کا تمام فلسفہ یہی یے کی اپنے لئے زندہ رہوں اور ان دونوں مصیبتوں سے بچنے کی کو شش کروں۔
ناول جنگ اور امن سے اقتباس
مصنف: لیو ٹالسائی
مترجم:فیصل اعوان۔
368


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3021979321365914

جواب چھوڑیں