"لیکن وہ جنگلیوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں اور اس پر…

"لیکن وہ جنگلیوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں اور اس پر فخر بھی کرتے ہیں یہ کونسی بڑی بات ہے کہ انسان نے آج کام کیا اور کھانا کھا لیا اور کل کام کیا اور کھانا کھا لیا اور ساری زندگی یہی کرتا رہا ان دونوں وقت کےMore کھانے سے فرصت ملی تو بچے پیدا کرلیے پہلے تو ان سے دل بہلاتے رہے لیکن جب بڑے ہو کر کھانے کا مطالبہ زیادہ بڑھا تو ان پہ غصہ اتارا اور گالیاں دیں. "جلدی سے بڑے ہو جاؤ سورو جلدی سے نوکری کرو” ایسے لوگ اپنے بچوں کو خانگی جانور بنانا چاہتے ہیں لیکن بچے خود اپنے پیٹ کے لیے کام شروع کر دیتے ہیں بس اپنی زندگی گھسیٹتے رہتے ہیں انسان کہلانے کے قابل تو صرف وہ لوگ ہیں جو اپنی زندگی کو انسانی زنجیروں سے آزاد کرنے کے لیے وقف کر دیتے ہیں”

May be an image of ‎1 person and ‎text that says '‎ماں‎'‎‎
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3024788477751665

جواب چھوڑیں