گدھ۔۔ ماخوذ ۔۔ میاں محمدؔ صاحب کا ایک شعر ہے۔۔ ق…

گدھ۔۔ ماخوذ ۔۔

میاں محمدؔ صاحب کا ایک شعر ہے۔۔

قدر پھلاں دا بلبل جانے صاف دماغاں والی

قدر پھلاں دا گرجھ کی جانے مردے کھاون والی۔

میاں صا حب کی بات تو دل کو لگتی ہے۔

لیکن قدر دانی کا شعور یا سوجھ بوجھ بھی خدا کی دین ہے،

More

جسے چاہے دے دے اور جس سے چاہے لے لے۔

ڈاکٹر سیموئیل جانسن نے ایک گدھ کی کہانی لکھی ہے،

جو بڑی جہاں دیدہ اور دانشور تھی۔

ایک دن شام کو تھک ہار کر لوٹی تو بچوں کوگوشت دے کر بیٹھ گئی۔

وہ سارے دن کے بھوکے اس کی راہ تک رہے تھے۔

سب کھانے میں جٹ گئے لیکن ایک شریرسا بچہ بولا،

،، تو روزانہ انسان کا تازہ گوشت لے آتی ہے پر،

… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2707274466169736

جواب چھوڑیں