#میری_کوشش دنیا میں انسانیت کے ہونٹوں پر جو سب سے…

#میری_کوشش

دنیا میں انسانیت کے ہونٹوں پر جو سب سے زیادہ خوبصورت لفظ ہے وہ ہے ”ماں“۔
اور جو سب سے خوبصورت بلانا ہے وہ ہے ”میری ماں“.
یہ لفظ جو امیداور محبت سے بھرا ہوا ہے۔
میٹھا اور مہربان جو دل کی گہراٸ سےMore نکلتا ہے۔
ماں سب کچھ ہے.وہ غم میں ہمارے لیے تسلی ہے ۔ہماری امید ہے مصیبت میں اور ہماری طاقت ہے کمزوری میں۔
ماں زریعہ ہے محبت کا،همدردی کا،رحمت کا اور معافی کا۔
وہ جس نے اپنی ماں کو کھویا اس نے پاک روح کو کھویا جو ہمیشہ دعاٸیں دیتی اور حفاظت کرتی۔

Book: The Broken Wings By Kahlil Gibran

May be an image of text that says 'most beautiful word on the lips of word "Mother," and the most beautiful the of "My mother." It is a word full and love, a sweet and kind word coming from lepths of the heart. The mother is every thing our consolation in sorrow, our hope in misery, ou in weakness. She is the source oflove ercy, sympathy, and forgiveness. He who loses losesa pure soul who blesses and guards'
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3033409743556205

جواب چھوڑیں