گارسیا مارکیز کہتا ھے کہ ہمیشہ شروع کرنا ہی مشکل ہ…

گارسیا مارکیز کہتا ھے کہ ہمیشہ شروع کرنا ہی مشکل ہوتا ھے ۔ اسی طرح آج اس مشکل بلکہ شدید گہری کہانی جو کسی بہترین قاری کو گھُما سکتی ہے اس پہ بات کرنے کی جسارت کرتا ہوں۔ کامل داود ایک الجیرین صحافی ہیں اور فرینچ کالونی میں بھی رہ چکے ہیں ۔ وہ ماحول دیکھ چُکے ہیں جو کہ البرٹ کامیو نے اپنے ناول سٹرینجر…

More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3044780859085760

جواب چھوڑیں