آخری بار جب موسیٰ اس سے ملا تھا تو اس نے کچھ کہا ت…

آخری بار جب موسیٰ اس سے ملا تھا تو اس نے کچھ کہا تھا، رسان سے، مذاق میں، لیکن آنکھوں میں شکستہ دل لیے ہوئے۔۔ سن کر تلو کا خون منجمد ہوگیا تھا۔۔۔

” آج کل، کشمیر میں، کوئی بھی، فقط اس لیے مارا جاسکتا ہے کہ وہ بچ کیوں گیا ہے۔۔ "


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3010415519188961

جواب چھوڑیں