مجھ سے کیا اور میرے افسانے سے کی…

مجھ سے کیا اور میرے افسانے سے کیا
کر دیا دیوانہ تو اب کام دیوانے سے کیا

عِشق کا عالم جُدا ہے حُسن کی دُنیا جُدا
مُجھ کو آبادی سے کیا اور تُم کو ویرانے سے کیا

میری حیرت اِس طرف ہے تیری غفلت اُس طرف
دیکھیے دیوانہ اب کہتا …

More

May be an image of 1 person

جواب چھوڑیں