غیــر مطبــوعــہ ) ہم سب تماش بین ہیں دبیز پردو…

غیــر مطبــوعــہ )

ہم سب تماش بین ہیں
دبیز پردوں سے جھانکتے ہوئے
بد حواس بے ساختہ
گلا پھاڑ کر چلّاتے
چہرے پر رنگ مَلے
روح شب روز گَلے
اپنے کو عُہدوں ، ڈگریوں کے سہارے
کھڑا کرنے کی کوشش میں جُتے …

More


جواب چھوڑیں