~ میں اک سرمایہ دار ہوں ~ مُجھے ایک اور نوالا لین…

~ میں اک سرمایہ دار ہوں ~

مُجھے ایک اور نوالا لینے دو
چھوٹا سا، اس بار
تُمھیں کُچھ نہیں ہوگا
تُم تو ویسے بھی مُردہ ہو
قسم سے ؛ یہ تُمھارا قصور ہے
تُمھارے گوشت سے اُداسی کی بُو آتی ہے
تمُ میں کُچھ زیادہ ہی ہے ،
خلوص اور لہو کی سُرخی۔۔

… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3050028185227694

جواب چھوڑیں