کشمیری لال ذاکر کا یومِ پیدائش April 07, 1919 کش…

کشمیری لال ذاکر کا یومِ پیدائش
April 07, 1919

کشمیری لال ذاکر کا جنم 7 اپریل 1919 کو گجرات پاکستان میں ہوا انہوں نے کیریئر کا آغاز 1940 میں اپنی ایک غزل لاہور کے ایک ادبی رسالے میں شائع کرکے کیا
اردو کے ساتھ ساتھ کشمیری لال ذاکر نے پنجابی اور ہندی زبان میں بھی لکھا
انہوں نے 125 کتابیں لکھے جن میں…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں