شاکیہ منی سدھارتھ گوتم بدھ …

شاکیہ منی سدھارتھ گوتم بدھ نروان حا صل کرنے کے بعد گوتم بدھ نے جو پہلا وعظ کیا اس میں اپنی تعلیمات کا مرکزی نقطہ بیان کر دیا 1- حق کے متلاشی کو دو انتہاوں سے بچنا چاہیے ایک انتہا لذت پرستی دوسری انتہا ذاتی نفس کشی درمیانی راستہ حق، بصیرت، علم اور نجات کا ھے پہلی سچائی یہ ھے کہ انسان کی ہستی دکھ ھے ، غم ھے ، فساد ھے اور بے چینی سے بھری ھے …

More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2448785402018645

جواب چھوڑیں