برٹولٹ بریخت کے کھیل ”گلیلیو“ میں ایک طالب علم گلی…

برٹولٹ بریخت کے کھیل ”گلیلیو“ میں ایک طالب علم گلیلیو سے مخاطب ہو کر کہتا ہے۔ ”بدنصیب ہے وہ دھرتی جہاں ہیرو پیدا نہیں ہوتے“۔ بوڑھا گلیلیو جواب دیتا ہے۔ ”نہیں آندرے! بد نصیب ہے وہ دھرتی جسے ہر روز ایک ہیرو کی ضرورت پیش آتی ہے“۔

نامور جرمن شاعر و ڈرامہ نگار برٹولٹ بریخت کا آج 122 واں یوم پیدائش ہے۔

More



بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2677569742473542

جواب چھوڑیں