وقت ہی نہیں ملتا ہجر کے زمانے میں کام کچھ زیادہ …

وقت ہی نہیں ملتا ہجر کے زمانے میں
کام کچھ زیادہ ہے غم کے کارخانے میں

دن سمیٹ لیتے ہیں شام کو سہولت سے
رات صرف ہوتی ہے رات کے بچھانے میں

ہجر ہی کا موسم ہو اور پے بہ پے غم ہو
اک فضا ضرورت ہے شعر کے بنانے میں

ایک دن میں ہوتا ہے المیہ محبت کا …

More

May be an image of 1 person

جواب چھوڑیں