شاعر: یونس ایمرے ترجمہ: خرم شاہ اُس نے پھیلایا ہ…
شاعر: یونس ایمرے
ترجمہ: خرم شاہ
اُس نے پھیلایا ہے وسیع جہان
پھر بھی ملتا نہیں ہے اس کا نشان
خود میں ڈھونڈو اگر اُسے ڈھونڈو
ایک ہو، خود سے نہ پرے ڈھونڈو
جنتیں آنکھ سے ہیں دور ابھی
خاک پر ہم کو ڈٹ کے رہنا ہے
ہم کو دکھ, درد, روگ چھوڑنے ہیں
لوٹ کر پھر تو نہیں آنا ہے
… More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3050816711815508