اے جی جوشؔ کا یومِ ولادت 11؍اپریل 1928 نام عبدا…

اے جی جوشؔ کا یومِ ولادت
11؍اپریل 1928

نام عبدالغفور اور تخلص جوشؔ تھا۔ 11؍اپریل 1928ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ ایم اے او کالج امرتسر میں دوران تعلیم عبدالغفور جوشؔ کے نام سے لکھنا شروع کیا اور بعد ازاں ’’اے جی جوشؔ‘‘ کے نام سے مشہور ہو گئے۔ برطانوی کمپنی برما شیل میں ملازمت کر کے اپنی عملی زندگی…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں