مصنّف: پاؤلو کوہیلو؛ کتاب: the Zahir ترجمہ: ناہ…

مصنّف: پاؤلو کوہیلو؛ کتاب: the Zahir
ترجمہ: ناہید ورک

ہمارے سچے وفادار اور مخلص دوست وہ ہیں جو اچھے وقت میں ہمارے ساتھ ہوتے ہیں۔
یہی دوست ہمارا حوصلہ بڑھاتے ہیں اور ہماری کامیابیوں سے خوش بھی ہوتے ہیں۔
جھوٹے اور دوغلے دوست صرف مشکل وقت میں مصنوعی اداسی اور دکھی چہروں کے ساتھ ہمارے حمایتی بن کر ظاہر ہوتے ہیں۔ جبکہ در حقیقت ، ہماری تکلیف اُن کی اپنی بدحال زندگی کے لیے تسکین کا باعث بن رہی ہوتی ہے۔

our true friends are those who are with us when the good things happen.
They cheer us on and are…

More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3056591231238056

جواب چھوڑیں