*اتفاق کے نقصانات* *ہری چند اختر* سالانہ امتح…

*اتفاق کے نقصانات*
*ہری چند اختر*

سالانہ امتحان میں مضمون کا موضوع تھا۔’’اتفاق‘‘
استاد نے طلباء کو بتا رکھا تھا کہ جب کسی چیز پر مضمون لکھنا ہو تو تین چیزوں کا خیال رکھو۔
۱۔ تمہید، یعنی اس چیز کی وضاحت جس پر مضمون لکھنا ہو۔
۲۔ فوائد ، پھر اس کے فائدے بیان کرو۔
۳۔ نقصانات،اور آخر میں اس کے نقصانات تحریر کرو۔
ایک طالب علم کو استاد کا یہ سبق حرف بحرف یاد تھا ۔ چنانچہ اس نے تمہید کے طور پر اتفاق کی معنویت پر چند جملے تحریر کئے ۔ پھر اس کے فائدے گنوائے اور مثال کے طور پر بوڑھے اور اس کے بیٹوں…

More

جواب چھوڑیں