اردو میں عالمی ادب کی ترویج میں گجرات کا حصہ گجرا…

اردو میں عالمی ادب کی ترویج میں گجرات کا حصہ
گجرات پاکستان کے ان اہم ترین شہروں میں شامل ہے جہاں قدیم تہذیب کے آثار ملتے ہیں۔عہدِ اکبر میں جدید گجرات کی بنیاد رکھی گئی۔گجرات کو اس کی علمی و ادبی تاریخ کی وجہ سے خطۂِ یونان بھی کہا جاتا ہے۔گہرے پانیوں کی سرزمین کو شہر رومانس اس لیے کہا جاتا ہے کہ چناب(دریا)کی خاموش موجیں آج بھی سوہنی،مہینوال کی داستانِ محبت کا ورد کرتی ہیں۔
سرزمینِ گجرات ہر عہد میں اہم رہا ہے۔اگر ہم اردو کے حوالے سے بات کریں تو یہاں اردو کے اولین نقوش ملتے ہیں۔محمد نوشہ گنج بخش…

More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3057359624494550

جواب چھوڑیں