اول شب وہ بزم کی رونق شمع بھی تھی پروانہ بھی رات …

اول شب وہ بزم کی رونق شمع بھی تھی پروانہ بھی
رات کے آخر ہوتے ہوتے ختم تھا یہ افسانہ بھی

آرزو لکھنوی کا یومِ وفات
Apr 16, 1951

17 فروری 1873ء اردو کے معروف شاعر جناب آرزو لکھنوی کی تاریخ پیدائش ہے۔
آرزو لکھنوی کا اصل نام سید انوار حسین تھا اور وہ لکھنو میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق ایک ایسے گھرانے سے…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں