کب اشک بہانے سےکٹی ہےشب ہجراں کب کوئ بلا،صرف دعاؤ…

کب اشک بہانے سےکٹی ہےشب ہجراں
کب کوئ بلا،صرف دعاؤں سےٹلی ہے
(نوابزادہ نصراللہ خان)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتنے بے درد ہیں صَرصَر کو صبا کہتے ہیں
کیسے ظالم ہیں کہ ظلمت کو ضیا کہتے ہیں

جبر کو میرے گناہوں کی سزا کہتے ہیں
میری مجبوری کو تسلیم و رضا کہتے ہیں

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں