دل میں جو محبت کی روشنی نہیں ہوتی اتنی خوب صورت …

دل میں جو محبت کی روشنی نہیں ہوتی
اتنی خوب صورت یہ زندگی نہیں ہوتی

دوست پہ کرم کرنا اور حساب بھی رکھنا
کاروبار ہوتا ہے دوستی نہیں ہوتی

خود چراغ بن کے جل وقت کے اندھیرے میں
بھیک کے اجالوں سے روشنی نہیں ہوتی

شاعری ہے سرمایا خوش نصیب لوگوں کا …

More

May be an image of 1 person

جواب چھوڑیں