"ہسپتال ” کرونا کے ایام میں لکھے گئے "پوپ فرانسس …

"ہسپتال "
کرونا کے ایام میں لکھے گئے "پوپ فرانسس کے افکار”
انگلش سے ترجمہ و تلخیص – یونس فرانسس (2021)

روح کی گہرائیوں سے اٹھتی
جتنی سچی دعائیں ہسپتالوں کی دیواروں نے سنی ہیں۔
ان سے بہتر دعائیں کہیں اور نہیں ملتیں۔

ہسپتالوں کی دیواروں جو دعائیں سنتی ہیں
ایسی دعائیں عبادت گاہوں میں بھی
کم ہی سنائی دیتی ہیں۔

… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3060242667539579

جواب چھوڑیں