سرودِ رفتہ باز آید کہ ناید؟ نسیمے از حجاز آید کہ…

سرودِ رفتہ باز آید کہ ناید؟
نسیمے از حجاز آید کہ ناید؟
سر آمد روزگار ایں فقیرے
دگر دانائے راز آید کہ ناید؟

ماضی کا نغمہ پھر چھڑے گا یا نہیں چھڑے گا؟
کوئی بادِ نسیم حجاز سے آئے گی یا نہیں آئے گی؟
اس فقیر کا زمانہ تو مکمل ہو گیا
کوئی اور دانائے راز آئے گا یا نہیں آئے گا؟
علامہ محمد اقبال


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3061950627368783

جواب چھوڑیں