دل ہو اور ترے وصل کی خواہش کیسی توہین ہے محبت کی …

دل ہو اور ترے وصل کی خواہش
کیسی توہین ہے محبت کی

اشرف صبوحی کا یومِ وفات
Apr 22, 1990

اردو کے صاحب اسلوب ادیب اشرف صبوحی کا اصل نام سید ولی اشرف تھا اور وہ 11 مئی 1905ء کو دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق ڈپٹی نذیر احمد کے خانوادے سے تھا اور ان کی اردو نثر میں بھی وہی خوب صورتی نظر آتی ہے جو ڈپٹی…

More

May be an image of 1 person, standing and monument

جواب چھوڑیں