ڈاکٹر رشید امجد صاحب کے نام سے قومی ادبی ایوارڈ کا…

ڈاکٹر رشید امجد صاحب کے نام سے قومی ادبی ایوارڈ کا اجراء کروانا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں افسانہ نگار و ناول نگار سب دوستوں سے گزار ہے کے اپنی کتابیں نیشنل لائبریری آف پاکستان کانسٹیٹیوشن ایوینو جی 5 اسلام آباد کے ایڈریس پر ایوارڈ کوارڈینیٹر ناصر علی ناصر کے نام پر 18 مئی تک ارسال کریں بہت شکریہ…

More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3062407750656404

جواب چھوڑیں