صبح سے چلتے چلتے آخر شام ہوئی آوارۂ دل اب میں کس …

صبح سے چلتے چلتے آخر شام ہوئی آوارۂ دل
اب میں کس منزل میں پہنچا اب گھر کتنی دور رہا
عزیز حامد مدنی کا یومِ وفات
April 23, 1991

….
غم حیات و غم دوست کی کشاکش میں
ہم ایسے لوگ تو رنج و ملال سے بھی گئے

ابھی تو کچھ لوگ زندگی میں ہزار سایوں کا اک شجر ہیں…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں