ہم روحِ سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان کل اور کسی…

ہم روحِ سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان
کل اور کسی نام سے آ جائیں گے ہم لوگ
رضی اختر شوقؔ کا یومِ ولادت
April 23, 1933
رضی اختر شوقؔ کے یومِ ولادت پر منتخب اشعار
….
مجھ کو پانا ہے تو پھر مجھ میں اتر کر دیکھو
یوں کنارے سے سمندر نہیں دیکھا جاتا

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں