KHALIL GIBRAN آ،میری محبوبہ!ویرانوں میں چلیں!! …

KHALIL GIBRAN ❤️
آ،میری محبوبہ!ویرانوں میں چلیں!!
برف پگھل چکی ہے اور زندگی اپنے شبستان سے نکل کر وادیوں اور گھاٹیوں میں جھومتی پھر رہی ہے۔
آ،ٹیلوں پر چڑھیں اور آس پاس کے سرسبز و شاداب میدانوں کی نزہت فروشیوں سے لطف اندوز ہوں!
آ،نرگس کے پیالوں میں بارش کے بچے کھچے آنسوؤں پئیں۔خوش دل پرندوں کی چہکار… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3064158907147955

جواب چھوڑیں