میں ایک بیمار اور بیزار آدمی ہوں۔ میرے دل میں بغض …

میں ایک بیمار اور بیزار آدمی ہوں۔ میرے دل میں بغض و عداوت، کینہ اور حسد و عناد بھرا ہوا ہے۔ میری شخصیت میں ذرا بھی دلکشی نہیں۔ اور میرا دل بھی چھلنی چھلنی ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ اپنی اصلی بیماری سے میں خود بھی لاعلم ہوں اور مجھے کوئ اندازہ نہیں ہے کہ کون سا عفریت مجھے اندر ہی اندر کھائے جا رہا ہے۔ میں نے اس سلسلے میں کسی ڈاکٹر سے کوئ مشورہ نہیں کیا۔ ایسا بھی نہیں ہے کہ میں علمِ طب پر یقین نہیں رکھتا اور ڈاکٹروں اور دوائیوں پر مجھے اعتقاد نہیں۔ میں آپکو بھرپور یقین دلاتا ہوں کہ مجھے ان سب پر مکمل…

More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3065465373683975

جواب چھوڑیں