اور محبت تم سے کچھ نہیں لیتی سواۓ اپنے۔۔۔۔سواۓ اس …

اور محبت تم سے کچھ نہیں لیتی سواۓ اپنے۔۔۔۔سواۓ اس جوہر لطیف کے جو اسی کا ہے۔
”محبت قبضہ نہیں کرتی نہ اس پر قبضہ کیا جاسکتا ہے۔“
”اس لیے کہ محبت خود ہی اپنے لیے بس ہے۔“
جب تم محبت کرو تم تم کو یہ کہنا چاہیے کہ ،”وہ میرے دل میں ہے۔“
بلکہ کہو تو یہ کہو کہ” میں اس کے دل میں ہوں۔“
اور کبھی یہ نہ سمجھو کہ…

More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3067080336855812

جواب چھوڑیں