اس بھری محفل میں ہم سے داورِ محشر نہ پوچھ ہم کہیں…

اس بھری محفل میں ہم سے داورِ محشر نہ پوچھ
ہم کہیں گے تجھ سے اپنی داستاں سب سے الگ

بہار کے ممتاز مابعد کلاسیکی شاعر، حضرتِ داغ کے شاگرد اور معروف شاعر ” مبارکؔ عظیم آبادی صاحب “ کا یومِ ولادت
April 29, 1849
*مبارک عظیم آبادی*،
نام *مبارک حسین* ، ڈاکٹر ، *مبارکؔ* تخلص تھا۔ *۲۹؍اپریل ۱۸۴۹ء* کو قصبہ…

More

May be an image of ‎1 person and ‎text that says '‎کلاسک اردو Mubarak Azeemabadi 1849/ 1958‎'‎‎

جواب چھوڑیں