رمضان کی برکتیں – فاطمہ رضوی ہو محمدﷺ سے وفا تو ز…

رمضان کی برکتیں – فاطمہ رضوی

ہو محمدﷺ سے وفا تو زندگی بن جائے گی
دل میں ہو حب خدا تو بندگی بن جائے گی

اک خزانہ ساتھ لے کر ماہ رمضان آگیا
رحمتوں، بخشش، عنایت کی لڑی بن جائے گی

مشکلوں میں حوصلہ رکھو نہ گھبراؤ ذرا
مانگئے دل سے دعا بگڑی ہوئی بن جائے گی

More

May be an image of 1 person

جواب چھوڑیں