محترم اراکینِ گروپ! فیس بک انتظامیہ کی جانب سے فی…

محترم اراکینِ گروپ!

فیس بک انتظامیہ کی جانب سے فیس بک اور اس کے گروپس کے فیچرز اپ ڈیٹ کیے جانے کی وجہ سے انتظامیہ نےGroup Topics کے ساتھ # لگا دیے ہیں۔ اور کچھ Topics کے الفاظ آپس میں مل گئے ہیں۔ اب بہت کوشش کے باوجود Group Topics کو Edit کرنے کا کوئی Option نہیں مل رہا۔ جب تک انتظامیہ کی جانب سے Edit کا آپشن یا طریقہ کار وضع نہیں کیا جاتا۔ یہ Topics ایسے ہی نظر آئیں گے۔
شکریہ

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3071127443117768

جواب چھوڑیں