کورونا وائرس: لاک ڈاؤن: اور شاعری … عجیب درد ہ…

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن: اور شاعری

عجیب درد ہے جس کی دوا ہے تنہائی
بقائے شہر ہے اب شہر کے اجڑنے میں
محمود شام
کیوں تاجر و عالم ہوئے ادراک سے محروم
احساس نہیں ساعتیں یہ کتنی کڑی ہیں،
ہیں قیمتی افراد کی جانیں کہ دکانیں
کیا مسجدیں اس شہر کی کعبے سے بڑی ہیں
محمود شام…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں