شاعری کارِ جنوں ہے آپ کے بس کی نہیں وقت پر بستر س…

شاعری کارِ جنوں ہے آپ کے بس کی نہیں
وقت پر بستر سے اٹھئے وقت پر سو جائیے

جاویدؔ صبا صاحب کا یومِ ولادت
May 03, 1958

نام *سیّد حسن جاوید*، قلمی نام *جاویدؔ صبا* ہے وہ *٣ ؍مئی؍ ١٩٥٨ء* کو *کراچی* میں پیدا ہوئے ۔ ان کے چند ادبی کلام شائع ہوئے ہیں۔
*عالم میرے دل کا* ( ١٩٨٩)، *کوئی دیکھ نہ لے* ( ٢٠١٢)…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں