تم اتنے مصروف کیوں ہو اس امر میں یہ کیا ہے …

تم اتنے مصروف کیوں ہو
اس امر میں
یہ کیا ہے اور وہ کیا
اچھا ہے یا برا
اس بات پر دھیان دو
چیزیں کیسے آپس میں مدغم ہو جاتی ہیں
کیوں
معلوم اور نامعلوم کے بارے میں کھوجتے ہو
دیکھو !
معلوم کس طرح
نا معلوم میں ضم ہوجاتا ہے
کیوں …

More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3071664499730729

جواب چھوڑیں