نعتِ رسول – ذکیہ غزل خدا نے آپ کا ایسا مقام رکھا …

نعتِ رسول – ذکیہ غزل

خدا نے آپ کا ایسا مقام رکھا ہے
لقب بھی خیر سے خیرالانام رکھا ہے

خلافِ شَرّعَ کوئی کام وہ نہیں کرتے
جنہوں نے آپ کے دامن کو تھام رکھا ہے

جو تشنگی سے کبھی جاں بلب نہیں ہوتے
تو ان کے واسطے کوثر کا جام رکھا ہے

More

May be a closeup of 1 person

جواب چھوڑیں