*خود آگہی* وہ کیسی تاریک گھڑی تھی جب مجھ کو اح…

*خود آگہی*

وہ کیسی تاریک گھڑی تھی
جب مجھ کو احساس ہوا تھا
میں تنہا ہوں
اس دن بھی سیدھا سادہ سورج نکلا تھا
شہر میں کوئی شور نہیں تھا
گھر میں کوئی اور نہیں تھا
اماں آٹا گوندھ رہی تھیں
ابا چارپائی پر بیٹھے اونگھ رہے تھے
دھیرے دھیرے دھوپ چڑھی تھی
اور اچانک دل میں یہ خواہش ابھری تھی …

More

جواب چھوڑیں