آزادی کی دھومیں ہیں شہرے ہیں ترقی کے ہر گام ہے پس…

آزادی کی دھومیں ہیں شہرے ہیں ترقی کے
ہر گام ہے پسپائی ہر وضع غلامانہ

مجنوں گورکھ پوری کی پیدائش
May 10, 1904

آج اردو کے ممتاز نقاد، محقق، ماہر تعلیم، مترجم،شاعر اور افسانہ نگار مجنوں گورکھپوری کا یومِ پیدائش ہے۔

مجنوں گورکھپوری کا اصل نام احمد صدیق تھا اور وہ 10 مئی 1904ء کو گورکھپور میں پیدا…

More

May be an image of ‎1 person and ‎text that says '‎کلاسک اردو Ahmed ۔ddq Majnun Gorakhpuri 1904 1988‎'‎‎

جواب چھوڑیں