قمر جمیلؔ کا یومِ ولادت 10؍مئی 1927 نام قمرا…

قمر جمیلؔ کا یومِ ولادت
10؍مئی 1927

نام قمراحمدفاروقی اور تخلص جمیلؔ تھا۔ 10؍مئی 1927ء کو حیدرآباد(دکن) میں پید اہوئے ۔ان کا آبائی وطن سکندرپور، ضلع بلیا (یوپی) ہے۔الہ آباد سے انٹر اور عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد سے بی اے کیا۔ان کے دو شعری مجموعے ’’خواب نما‘‘ اور ’’چہار خواب‘‘ کے نام سے شائع…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں