نگاہ ناز کی معصومیت ارے توبہ جو ہم فریب نہ کھاتے …

نگاہ ناز کی معصومیت ارے توبہ
جو ہم فریب نہ کھاتے تو اور کیا کرتے
عرشی بھوپالی کا یومِ وفات
May 25, 1977

نام سید معین الدین اور تخلص عرشی تھا۔ جولائی ۱۹۲۱ء میں بھوپال میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۳۶ء سے شعر کہنا شروع کیا۔ ان کا کلام ماہ نامہ ’’نگار‘‘ میں شائع ہوتا رہا ہے۔ ان کی غزلیں اور نظمیں اردو کے دوسرے مؤقر…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں