"صبح سے شام تک میں اپنے دروازے پر بیٹھی رہتی ہوں ا…

"صبح سے شام تک میں اپنے دروازے پر بیٹھی رہتی ہوں اور جانتی ہوں کہ خوشی کی گھڑی اچانک آجائے گی ، اسی اثنا میں مسکرا پڑتی ہوں اور گانے لگتی ہوں کہ ہوا ، کسی کے بوئے پیمان سے مجھے لبریز کردیتی ہے۔”🍁🍁 (رابندرناتھ ٹیگور)
اقتباس کتاب: گیتا انجلی
مترجم: نیاز فتحپوری


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3090766401153872

جواب چھوڑیں