جو چاہتے ہو سو کہتے ہو چپ رہنے کی لذت کیا جانو یہ…

جو چاہتے ہو سو کہتے ہو چپ رہنے کی لذت کیا جانو
یہ راز محبت ہے پیارے تم راز محبت کیا جانو

سید آل رضا کا یومِ پیدائش
10 June 1896

اردو کے نامور شاعر سید آل رضا 10 جون 1896ء کو قصبہ نبوتنی ضلع انائو (یو، پی) میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد سید محمد رضا 1928ء میں اودھ چیف کورٹ کے اولین پانچ ججوں میں شامل…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں