فنا بلند شہری آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری، موت کا…

فنا بلند شہری
آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری، موت کا زور چلتا نہیں ہے
موت مجھ کو گوارا ہے لیکن، کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے.
یہ ادا یہ نزاکت براسل، میرا دل تم پہ قربان لیکن
کیا سنبھالو گے تم میرے دل کو جب یہ آنچل سنبھلتا نہیں ہے
میرے نالوں کی سُن کر زبانیں،ہوگئی موم کتنی چٹانیں
میں نے پگھلا دیا پتھروں…

More

May be an anime-style image of one or more people and text

جواب چھوڑیں