٭ اولیاء کی سرزمین ملتان سے تین اشعار٭ دریائے تند…

٭ اولیاء کی سرزمین ملتان سے تین اشعار٭
دریائے تند وتیز کی جولانیوں سے پوچھ
میرا مزاج بہتے ہوئے پانیوں سے پوچھ
اُس نے بنا لیے ہیں محلات کس طرح؟
آ، میرے گھر کی بے سرو سامانیوں سے پوچھ
ہے پانچ پانیوں کا ادب اس زمین میں
شعر و سخن کے ذائقے ملتانیوں سے پوچھ
(انور جمال)

No photo description available.

جواب چھوڑیں