عالمی یومِ والد کے موقع پر پیش ہے ندا فاضلی کی ایک…

عالمی یومِ والد کے موقع پر پیش ہے ندا فاضلی کی ایک جذباتی نظم

*والد کی وفات پر*
*ندا فاضلی*

تمہاری قبر پر
میں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
مجھے معلوم تھا
تم مر نہیں سکتے
تمہاری موت کی سچی خبر جس نے اڑائی تھی
وہ جھوٹا تھا
وہ تم کب تھے …

More

جواب چھوڑیں