پڑھتا تھا میں نماز سمجھ کر اسے رشیدؔ پھر یوں ہوا …

پڑھتا تھا میں نماز سمجھ کر اسے رشیدؔ
پھر یوں ہوا کہ مجھ سے قضا ہو گیا وہ شخص
..
رشیدؔ قیصرانی کا یومِ وفات
21؍جون 2010

رشید_قیصرانی کا پورا نام سردار_رشید_احمد تھا۔ آپ 13؍دسمبر 1930ء کو تونسہ شریف کے علاقے کوٹ قیصرانی میں پیدا ھوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم کوٹ قیصرانی میں ھی حاصل کی۔ آپ نے پاکستان…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں