نشیمن ہی کے لٹ جانے کا غم ہوتا تو کیا غم تھا یہاں…

نشیمن ہی کے لٹ جانے کا غم ہوتا تو کیا غم تھا
یہاں تو بیچنے والے نے گلشن بیچ ڈالا ہے
..
علی احمد جلیلیؔ صاحب “ کا یومِ ولادت
*آج – 22؍جون 1921*

*علی احمد* نام اور *جلیلیؔ* تخلص تھا۔ *۲۲؍جون ۱۹۲۱ء* کو *حیدرآباد، دکن* میں پیدا ہوئے۔ آپ *جلیلؔ مانک پوری* کے فرزند تھے۔ ایم اے عثمانیہ یونیورسٹی سے کیا۔…

More

May be an image of 1 person and text

جواب چھوڑیں